id
stringlengths
1
5
label
int64
0
17
text
stringlengths
2
184
label_text
stringclasses
18 values
3975
16
براہ کرم مجھے صبح آٹھ بجے جگا دیں
alarm
3976
16
صبح کے آٹھ بجے کا الارم لگا دو
alarm
3977
16
مجھے صبح آٹھ بجے الارم کریں
alarm
3978
17
جوہر میں کیسا موسم ہے
weather
3979
17
کيا گرمی ہے باہر اب لاہور میں ہوں
weather
3981
3
مہربانی کر کہ میری سپاٹیفائی کی فہرست چلاؤ
play
3983
10
روکو اسے
audio
3984
10
برائے مہربانی خاموش رہیں
audio
3985
16
براہ کرم صبح چھ بجے کا الارم لگائیں
alarm
3987
16
کیا آپ صبح چھ بجے کا الارم لگا سکتے ہیں
alarm
3988
4
اے آر وائے
news
3990
4
جنگ
news
3991
8
کیا آپ روشنی بند کرو
iot
3994
5
ہفتے کا کون سا دن ہالووین ہے
datetime
3996
4
میرے علاقے کی کیا خبر ہے
news
3998
4
الیکسا آج کیا ہو رہا ہے
news
3999
4
آج کیا ہو رہا ہے
news
4000
4
کرونا وائرس پر کل کیا ہوا
news
4002
3
حمد چلاؤ
play
4004
8
رہنے والے کمرے کی روشنی روشن کریں
iot
4005
8
رہنے کا کمرا کی روشنی آدھے راستے بڑھاءو
iot
4006
8
روشنیوں کو پوری طاقت میں بڑھائیں
iot
4007
15
شفل کرو
music
4009
8
لائٹس کو کم روشن کرو
iot
4010
8
براہ کرم روشنی کو اندھیرا کر دیں
iot
4011
8
میرے لئے ویکیوم شروع کرو
iot
4014
16
میرے تمام الارم ہٹا دیں
alarm
4015
16
میرے جاگنے کا الارم ہٹا دو
alarm
4016
16
ماہی میرے جاگنے کا الارم ہٹا دو
alarm
4018
16
ماہی میرے موجودہ الارمز سے چھٹکارا حاصل کریں
alarm
4019
5
اگلی چھٹی کب ہے
datetime
4021
5
اس مہینے میں کتنے دن ہیں
datetime
4022
4
خبروں کی تازہ کاری
news
4025
8
بند کرو
iot
4027
8
ہلکا لال رنگ سرخ بنائیں
iot
4028
8
روشنی کو لال رنگ دیں
iot
4029
3
انیسویں صوفی چلائیں
play
4030
3
الیگزا دل دل پاکستان چلاؤ
play
4032
3
آج کا ٹاپ ریمکس بجایں
play
4035
8
سفید
iot
4036
8
ہری روشنی
iot
4037
8
چپل
iot
4038
14
ڈومینوز سے پیزا آرڈر کریں
takeaway
4039
14
میں ترسیل کے لیے پیزا کہاں سے آرڈر کر سکتا ہوں
takeaway
4041
3
ایک دو تین چلائیں نور جہاں کا
play
4042
8
براہ کرم ویکیوم شروع کریں
iot
4044
8
براہ کرم ابھی ویکیومنگ شروع کریں
iot
4045
15
یہ گانا کس کا ہے
music
4047
14
کیا گرل اسٹیک ہاؤس ڈیلیور کرتا ہے
takeaway
4049
14
دیکھو کہ نعمان سکندر کا فوڈ پینڈا فراہم کرتا ہے یا نہیں
takeaway
4050
9
مجھے کوئی لطیفہ سناؤ
general
4051
17
کیا ابھی اس وقت برف باری ہو رہی ہے
weather
4052
17
کیا باہر گرم ہے
weather
4053
17
اس لمحے کیا سورج ہے باہر
weather
4054
3
رفتہ رفتہ چلاؤ
play
4056
3
لاپتہ چلاؤ
play
4057
3
ایمو موسیقی چلاؤ پلیز
play
4059
15
میں سچ میں راک اور رول ل سے طف اندوز ہوتا ہوں
music
4060
8
رہنے کے کمرے میں روشنی بند
iot
4061
8
براہ کرم روشنی کا رنگ تبدیل کریں میں آپ کو بتاؤں گا کہ کب رکنا ہے
iot
4062
14
کیا یہ ریستوران ڈیلیور کرتا ہے
takeaway
4063
14
کیا وہ مجھے پہنچا دیں گے
takeaway
4064
14
کیا یہ جگہ ٹیک وے کرتی ہے
takeaway
4066
5
کیا آپ مجھے لاہور میں وقت بتا سکتے ہیں
datetime
4067
5
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کون سا دن ہے
datetime
4068
5
براہ کرم مجھے آج کی تاریخ بتاؤ
datetime
4069
5
موجودہ وقت
datetime
4070
10
براہ کرم والیوم میں اضافہ کریں
audio
4071
10
براہ کرم حجم کم کریں
audio
4072
10
کیا آپ اسے نیچے رکھ سکتے ہیں
audio
4074
8
براہ کرم میرا روبوٹ ویکیوم کلینر آن کریں
iot
4075
8
روبوٹ ویکیوم کلینر کو محرک کریں
iot
4076
8
میرے بیڈ روم کی روشنی بند کر دو
iot
4078
8
لونگ روم کی روشنی بجھا دیں
iot
4079
16
کل صبح کا میرا الارم کتنے بجے سیٹ ہے
alarm
4080
16
مجھے کل بارہ بجے پر الارم لگانا ہے مجھے اپنی دوا لینے کی یاد دلانے کے لیے
alarm
4082
8
براہ کرم باورچی خانے کی روشنی بند کر دیں
iot
4085
8
کیا آپ کیتلی کو ابال سکتے ہیں
iot
4087
15
اچھا موسیقی
music
4089
3
میرے سب سے اوپر کے بیس چلائیں
play
4091
10
میں اپنے اسپیکرز پر آواز چاہتا ہوں
audio
4092
10
میرے اسپیکر کو ایک منٹ کے لیے خاموش کر دو یہاں مجھے ایک کال کرنی ہے
audio
4093
17
کیا کل آندھی تھی
weather
4095
16
براہ کرم میری الارم گھڑی صبح آٹھ بجے کے لیے سیٹ کریں
alarm
4096
16
مجھے آٹھ بجے کے لیے الارم سیٹ کی ضرورت ہے
alarm
4097
4
آج کیا ہو رہا ہے
news
4098
4
تازہ ترین سرخی کیا ہے
news
4099
16
صرف اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے کہ آپ نے آٹھ بجے پر جانے کا الارم لگا دیا
alarm
4100
4
سیاسی خبریں
news
4101
4
کل کیا ہوا تھا
news
4102
4
دنیا کی تازہ ترین خبریں
news
4103
15
یہ کیا ہے کہاں سے سن سکتے ہیں
music
4105
17
اگلے کچھ دن میں کیا حیدرآباد میں بارش ہونے جارہی
weather
4106
17
کل ملتان میں زیادہ درجہ حرارت کیا ہوگا
weather
4107
16
کون سے الارمز فون میں سیٹ ہیں
alarm
4108
16
کیا صبح چار بجے کا الارم ہے
alarm
4109
8
براہ کرم میرا سمارٹ پلگ ساکٹ بند کرو
iot
4110
8
میرے سمارٹ پلگ ساکٹ آن کرو
iot
4113
5
موجودہ وقت کو آئی. ایس. ٹی. سے ای. ایس. ٹی. میں تبدیل کریں
datetime
4115
3
مجھے کوئی بھی آتش راج نہیں سنایا جا رہا برائے مہربانی اس کے کے پہلے سات البم شامل کریں
play