id
stringlengths
1
5
label
int64
0
17
text
stringlengths
2
184
label_text
stringclasses
18 values
766
4
کیا آپ تازہ ترین خبروں کے لیے میرے نئے نیوز فراہم کنندہ کو تلاش کر سکتے ہیں
news
769
4
مجھے کھیلوں کی تازہ ترین خبروں کے بارے میں بتائیں
news
770
4
ان دنوں دنیا میں کیا ہو رہا ہے
news
771
4
مجھے جنگ سے خبروں کی اپڈیٹ دو
news
772
4
جیو نیوز پر نیوز اپ ڈیٹ کیا ہے
news
773
4
کيسے نئی خبر آئی نوائے وقت
news
774
4
مجھے جیو نیوز پر تازہ ترین خبریں دکھانا
news
775
4
جب عمران خان خبروں میں ہوں تو مجھے مطلع کریں
news
777
17
مجھے آگاہ کرو جب باہر درجہ حرارت اڑسٹھ ڈگری پر پہنچے
weather
780
3
سنو دوری جل کا
play
784
3
تمام راک گانے اسٹریم کرو
play
785
3
موجودہ ترتیب میں رفتہ رفتہ شامل کرو
play
786
9
ارے تم کیسے ہو
general
787
17
آج موسم کیسا ہے
weather
788
17
ابھی اس وقت درجہ حرارت کیا ہے
weather
789
17
اس ہفتے موسم کیسا ہو گا
weather
791
17
مجھے اس ہفتہ کا سب سے زیادہ موسم دکھائیں
weather
792
17
کیا موسم گرما چل رہا ہے
weather
793
17
اس ہفتے اولے کے کیا امکانات ہیں
weather
794
16
کل صبح کے الارم کی تصدیق کریں
alarm
795
16
کل کے لیے کتنے بجے کا الارم لگا ہوا ہے
alarm
797
14
کیا آپ براہ کرم باہر لے جانے کے لیے میکسیکن ہوٹل تجویز کر سکتے ہیں
takeaway
798
14
کون سے ریستوران کھانے کی پیشکش کرتے ہیں
takeaway
799
14
کیا مٰں آج کھانا باہر لے جا سکتا ہوں اس وقت
takeaway
800
4
میں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں جاننا چاہتا ہوں
news
801
10
براہ کرم اسپیکرز پر آواز کو خاموش کریں
audio
802
10
اوکے گوگل اسپیکرز پر آواز کو خاموش کر دیں
audio
805
10
اوکے google برائے مہربانی اسپیکرز پر ساری آواز کم کرو
audio
808
8
صبح آٹھ بجے کافی بنائیں
iot
809
8
دوپھر میں کافی پیو
iot
810
5
مہینے کا کون سا دن ہے
datetime
811
3
نیی پلے لسٹ علی ظفر کی چلائیں
play
812
3
سارہ کی نیئی پلے لسٹ شروع کرو
play
813
3
عاصم اظہر کے رفتہ رفتہ سے چلاؤ
play
814
4
کھولو دنیا نیوز کی app
news
815
4
جنگ سے میری صبح کی بریفنگ ای میل کھولو
news
816
3
کچھ موسیقی لگاؤ
play
818
3
برائے مہربانی pandora پر جاؤ اور مست ریڈیو چلاؤ
play
819
3
گوگل موسیقی مجھے علی ظفر کا کچھ سننے کا دیکھو
play
820
10
والیوم میں اضافہ کریں
audio
821
15
پلے لسٹ کو شفل کرو
music
822
15
یہ گاگا روک دو
music
823
17
میں آج جہاں ہوں وہاں کا موسم کیسا ہے
weather
824
17
اچھا گوگل کيا موسم ہے وہاں کا آج
weather
825
17
سات دن کی پیشن گوئی دکھاؤ گھر کے لیئے پلیز
weather
828
3
علی عظمت کی تازہ ترین پلے لسٹ چلاؤ
play
829
3
راحت فتح علی خان کی تازہ ترین پلے لسٹ چلائیں
play
830
17
اس دوپہر درجہ حرارت بہے گرم تھا باہر کا
weather
831
17
ہائے گوگل ہائے باہر کيا اس دوپہر گرم درجہ حرارت ہے
weather
833
17
کیا اس ہفتے کے آخر میں یہاں برف باری پڑنے والی ہے
weather
834
4
مجھے جیو اسپورٹس کی طرف سے نئی خبریں بتائو
news
836
4
لولی ووڈ کی تازہ ترین گپ شپ کیا چل رہی ہے
news
838
16
اس ہفتے کے لیے اٹھنا منسوخ کریں
alarm
839
16
اس ہفتے کے لیے اٹھنے والی کالز بند کریں
alarm
840
14
شام سات بجے کے لیے ڈومینوز سے ٹیک آؤٹ پیزا آرڈر کریں
takeaway
841
14
شام سات بجے باہر پزہ کے لیے ترتیب دو
takeaway
842
14
سات بجے کے لیے پیزا ٹیک آؤٹ کا شیڈول
takeaway
844
8
روبوٹ ویکیوم کلینر کو آن کریں
iot
845
16
ابھی کون سے الارمز لگائے گئے ہیں
alarm
846
16
کون سے الارم کل مجھے جگائیں گے
alarm
847
16
کیا ابھی کوئی بھی الارم سیٹ ہیں
alarm
848
9
میں ایک لطیفہ چاہوں گا
general
849
9
مجھے ایک لطیفہ دو
general
850
9
برائے مہربانی ایک لطیفہ
general
852
8
لائٹس اوپر لگائیں
iot
853
8
بتیاں روشن
iot
854
3
رومانوی موسیقی چلائو
play
855
3
نعت چلاؤ
play
856
3
پاپ موسیقی
play
857
8
مدھم روشنی
iot
859
17
موسم کی پیشگوئی
weather
860
17
آج کا موسم
weather
863
16
میرا الارم
alarm
865
8
روبوٹ اب پورے گھر کا کام کرتا ہے
iot
867
8
سمارٹ ساکٹ کو بند کریں
iot
868
8
ویمو پلگ ساکٹ آف
iot
869
15
رائے محفوظ کریں
music
871
15
رائے شامل کریں
music
872
8
سونے کے کمرے میں روشنی بند کرو
iot
873
8
باورچی خانہ کی روشنی بند کرو
iot
874
8
سونے کے کمرے میں لائٹ بند کر دو
iot
875
3
میرے لئے نجم شیراز کا نہ تیرا خدا کوئی چلاؤ
play
876
3
میرے لیے عینی خالد کھیلیں
play
877
14
grubhub سے کھانے کا آرڈر
takeaway
878
14
grubhub سے کھانے کا آرڈر
takeaway
879
5
نواب شاہ میں کتنے بجے ہیں
datetime
880
5
لاہور میں کیا وقت ہوا ہے
datetime
881
5
لاہور میں کیا وقت ہوا ہے
datetime
882
4
جیو نیوز
news
883
4
سرکاری اخبار کی خبر
news
886
5
بتاؤ ابھی کیا وقت ہے
datetime
888
5
ہم اس وقت کیا وقت دیکھ رہے ہیں
datetime
889
3
میرے لیئے کچھ دھنیں چلائیں
play
890
3
میرے لئے کچھ سکون دینے والی موسیقی چلاؤ
play
892
3
میں کچھ دھنیں سننا چاہتا ہوں
play
893
3
ابھی میوزک چلائیں
play
894
16
کل صبح کے لیے الارم بند کر دیں
alarm
898
8
رات دوپہر کے تین بجے روشنیاں نیلی کر دیں
iot
899
8
مجھے کچھ لیوینڈر ہلکی روشنی دو
iot
900
4
عمران خان کی کابینہ کی نئی تقرریوں کے بارے میں مجھے اپ ڈیٹ بتاؤ
news