audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932986084-264-m.m4a
درجہ حرارت اسے باہر جانے کا ڈر تھا کہ اتنی کم گرا دیا
844424932562284-181-m.m4a
خاتون کرکٹر متالی راج کے ڈریس کو لیکر ہنگامہ
844424930727878-1121-m.m4a
برطانوی حملے کے بعد کیپیٹل کی عمارت کی ایک تصویر
844424931122703-15-m.m4a
افغان صدر اشرف غنی کا پاکستان پر دباو بڑھانے کا مطالبہ
844424932530689-569-m.m4a
کشمیری لڑکیوں سے شادی بارے ہندو انتہاپسند سیاستدان کا بیان تنقید کے نشانےپر
844424931088888-842-m.m4a
چینی فوجی قوت بارے امریکی رپورٹ پر چینی وزارت دفاع کا جواب
844424931341498-622-m.m4a
نے نشانہ بنایا تھا جو دراصل کشمیر میں ہندوستانی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلئے
844424932530881-181-m.m4a
ایئر ناک کے ذریعے گزر رہا ہے تو بتائیں کہ کس طرح
844424932892905-264-m.m4a
ترتیب ایک بیمہ واقعہ اس وقت ہوتی ہے کے بعد ہی جگہ لیتا ہے
844424931088866-842-m.m4a
بال ٹھاکرے کے بھتیجے راج ٹھاکرے کی ایک ریلی
844424930827858-295-m.m4a
فوسل انتہائی محفوظ طریقے سے پڑا ہوا ملا ہے
844424931185396-295-m.m4a
سینا میں کئی حملوں کی ذمہ داری شدت پسند گروہوں نے قبول کی
844424932517665-569-m.m4a
پاکستان کا اہم ترین شہر خوفناک بم دھماکے سے لر ز اٹھا
844424932555326-264-m.m4a
اہم ممالک میں امیگریشن کے تعاون کے اہلکاروں کی تیعناتی
844424932539785-51-m.m4a
بھارتی حکومت کو مشرف کی تجاویز سےفائدہ اٹھانا چاہئے
844424931266122-622-m.m4a
سی پی ایم رہنما اور سابق لوک سبھا اسپیکر سومناتھ چٹرجی کا نتقال
844424932576138-68-m.m4a
اقوام متحدہ کے زیر انتظام غزہ اسکول پر اسرائیل کی بمباری کی شدید مذمت
844424930810235-842-m.m4a
خود کے ساتھ ناپسندیدہ اور مایوسی کا اظہار کرتے ہیں
844424931225047-15-m.m4a
بیمار شاداب خان کی ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان
844424932526117-68-m.m4a
شہلا رضا نے تنقید کا سبب بننے والے ٹوئٹ پر معافی مانگ لی
844424932530117-569-m.m4a
ٹریوں کو کتوں کے لئے ٹیٹو وقف کیے گئے ہیں
844424931445468-295-m.m4a
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی تین کے دورے پر سب سے پہلے فرانس پہنچے
844424932499800-569-m.m4a
ذیل میں بیان کردہ تمام ریکارڈ اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کریں
844424930818061-622-m.m4a
حکومتی سطح پر چلائے جارہے منصوبوں کا لیا گیا جائزہ
844424932953439-264-m.m4a
والدین کو ان دستکاری کو احتیاط سے ذخیرہ کرنا چاہئے
844424930799734-842-m.m4a
سر کے سامنے کے حصے میں درد کا سبب بنتا ہے
844424931189084-622-m.m4a
اقوام متحدہ سے خطاب پر ملالہ کو حاضرین سمیت دنیا بھر سے داد ملی ہے
844424932579493-569-m.m4a
کجریوال صرف چار فیصد لوگوں کی نظر میں ایماندار سیاستداں
844424932840168-181-m.m4a
یہ واضح ہے کہ یہاں وہ حادثاتی نہیں تھے
844424932442583-451-m.m4a
وزیر اعظم نریندر مودی سے ملے مائیکروسافٹ کے سربراہ ستیا نڈیلا
844424932842157-264-m.m4a
اور ٹھنڈا کرنے کے بعد ہم سردی میں ذخیرہ کرتے ہیں
844424932708612-544-m.m4a
ایک ہی وقت میں یہ کافی سوچ کی صلاحیت کھو
844424931108614-15-m.m4a
ریلوے لائن پر گانے سننے میں مگن نوجوان کا خوفناک انجام
844424930944053-1121-m.m4a
کسی بھی اے ٹی ایم سے پیسہ نکال سکتے ہیں صارفین
844424932942792-1156-m.m4a
کے انتخاب کی طرف سے سب سے اچھا دوست ذمہ دارانہ سلوک کیا جانا چاہئے
844424930638028-295-m.m4a
ہم خود ہی ایک دوسرے کو سوار کر لیں گے
844424932568875-181-m.m4a
شہزادہ خالد بن سلمان کی ٹرمپ اور دیگر حکام سے ملاقات
844424932842159-264-m.m4a
اس وقت پانی دینے اور مسلسل دیکھ بھال انکر ضروریات
844424932945835-544-m.m4a
مصنوعات کا کام اور ڈیزائن کے معیار پر غیر ملکی اینالاگز سے کمتر نہیں ہیں
844424932778312-264-m.m4a
کبھی کبھی امیدواروں نے رضاکارانہ طور پر بڑے بنڈل کے نام کو ظاہر کیا
844424932499794-569-m.m4a
سوات کی حرا اکبر چلڈرن پیس پرائز کے لیے نامزد
844424931384853-63-m.m4a
مدھیہ پردیش کانگریس رکن اسمبلی کی دختر کی خودکشی
844424931027370-622-m.m4a
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے باہر معذور ہو رہی ہے
844424930588747-295-m.m4a
ولیم ہریریسن کا غیر جانبدار ایڈریس سب سے زبردست تھا
844424932576089-68-m.m4a
بہار میں میڈیکل کالج کی پڑھائی درمیان میں چھوڑنے والے طلبہ پر گری گاج
844424932569038-264-m.m4a
مقتول گورنر سلمان تاثیر کو پورے اعزاز کے ساتھ دفنایا گیا
844424932557278-51-m.m4a
پال بچے کے لئے ایک عورت کے نام کی قدر
844424932529252-569-m.m4a
کھیلوں کی خبروں کے لیے واٹس ایپ گروپ اردونیوز سپورٹس جوائن کریں
844424932561573-68-m.m4a
سرفراز نے پاک بھارت میچ کو مشکوک قرار دے دیا
844424931544823-1121-m.m4a
خصوصیات بچوں کی نیند بہتر بنانے کے لئے نماز پڑھنے
844424932530647-569-m.m4a
اسرائیلی پولیس کے سربراہ موشے کرادی پر ناشائستہ حرکات کا الزام تھا
844424931468335-63-m.m4a
مقامی ٹی وی چینلوں نے ہاتھا پائی اور مار پیٹ کو براہ راست نشر کیا
844424932868316-264-m.m4a
جدید انسان صرف یورولوجی ختم کر سکتے ہیں جس میں زیادہ سے زیادہ مسائل ہیں
844424932519219-181-m.m4a
پی ائی ایل میں کرونا وائرس کے اعداد وشمار
844424932547139-569-m.m4a
مل لڑکیاں اور ان کے ثقافتی پروگرام مشہور تھے
844424931067924-842-m.m4a
ایک قسم کی مشکل صورتحال سے نکالنے کے لئے
844424931286828-1121-m.m4a
ایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو دوبارہ سے سرعت دے رہا ہے
844424932539769-51-m.m4a
تجرباتی درجہ بندی کی منصوبہ بندی تخلیق اور شائع کرتا ہے
844424932821361-264-m.m4a
ابھی چہرے اور بائیں کان کی لائنز اپنی طرف متوجہ
844424932572081-181-m.m4a
پیرس کا مرکزی مسجد جس کے باہر پولیس اہلکار حفاظت کے لیے مامور ہے
844424932471063-317-m.m4a
پرینیتی چوپڑہ نے حال میں چند ہٹ فلمیں دی ہیں
844424931544830-1121-m.m4a
عالیہ بھٹ کو پیار پانے کا ہنر سکھائیں گے شاہ رخ
844424931233986-544-m.m4a
نیا سافٹ ویئر وائرس اور ہیکرز سے بچائے گا
844424932548057-264-m.m4a
موضوع کے مطابق میں معلومات کے تحفظ کے طریقے
844424932514631-451-m.m4a
مدھیہ پردیش میں ایس پی امیدوار بی جے پی میں شامل
844424932909149-627-m.m4a
اس نقصان کی مرمت کافی مہنگا ہو سکتا ہے
844424932524789-569-m.m4a
پی جی اے ٹور کی تاریخ میں ٹیم ٹورنامنٹ
844424932909892-617-m.m4a
کم سے کم ایک ماہ کے لئے اس دن کئی دفعہ کرو
844424931159896-544-m.m4a
یوگینڈا میں درد کے علاج میں تربیت یافتہ رضاکار بھی ہیں
844424932393142-451-m.m4a
تاج کے سربراہ سے تاج کے درمیان سے چوتھائی ہے
844424932907355-544-m.m4a
راہل نے بھی ہاتھ جوڑ کر لوگوں کا سلام قبول کیا
844424932521668-68-m.m4a
شاہ محمود کے سارک اور دوست ملکوں سے رابطے
844424932530047-569-m.m4a
کلام میں صفحہ بریک بنانے کے دو طریقے ہیں
844424931243250-544-m.m4a
عوام کو دھمکا کر رقم وصول کرنے والا شخص گرفتار
844424932548955-264-m.m4a
ناردرن لائن اور وکٹوریہ لائن سٹاک ویل سٹیشن سے ہو کر گزرتی ہیں
844424932834297-617-m.m4a
مریضوں اور ڈاکٹروں کی طرف سے ان کے جائزے پر بھی غور کیا جائے گا
844424932530931-181-m.m4a
صلاحیت کے طریقوں کو تیار کرنے کے لئے کس طرح
844424932564219-181-m.m4a
رجنی کانت کو سوناکشی کے ساتھ رومانس کرنا سب سے مشکل لگا
844424932545077-569-m.m4a
ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث کرنسی مارکیٹ میں تشویش
844424932562274-181-m.m4a
اعداد و شمار تو بی جے پی کے حق میں نہیں ہیں
844424932575193-451-m.m4a
اطلاع کے بغیر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے پر اقدام
844424932560308-264-m.m4a
سابق قومی کپتان کے مرنے کی دعائیں کرنے لگے
844424930740354-1121-m.m4a
نہ میرے پر شکستہ تھے نہ میری سانس کم
844424932841086-1156-m.m4a
روسی اور یورپی جوتے کا سائز کے ساتھ تعمیل
844424931139219-842-m.m4a
کسان تنظیموں نے حکومت کی تجویزوں کو مسترد دیا
844424932547122-569-m.m4a
جیش محمد کی دھمکی کے بعد جموں ریلوے سٹیشن پر سکیورٹی انتظامات سخت
844424932535221-569-m.m4a
مالیاتی نظام اور معاہدے کی بنیاد پر امریکہ میں اضافہ ہوا ہے
844424932865825-617-m.m4a
جبربرکی یا ایک گونگا لفظ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے
844424932561590-68-m.m4a
ایسے بھی افراد لاپتہ ہوئے ہیں جو پہلے خفیہ ایجنسیوں کے لیے کام کرتے تھے
844424930827891-295-m.m4a
جینٹ یلین کی سینیٹ سے بطور وزیر خزانہ بھاری اکثریت سے توثیق
844424932555334-264-m.m4a
عمان میں امریکی سفارت خانے کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل
844424931324337-544-m.m4a
افضل کے اہل خانہ صدر عبدالکلام سے ملاقات کے بعد راشٹرپتی بھون سے لوٹتے ہوئے
844424931229227-544-m.m4a
ایک پینٹ کینوس کھینچنے کے لئے سامان کی ضرورت ہے
844424932548914-264-m.m4a
دہلی میں منعقد ہونے والے ایک ہی شو میں دونوں علیحدہ علیحدہ پہنچے
844424932566598-264-m.m4a
ایس سی اسٹیڈی سرکل میں دو گروپس میں جھگڑے سے سنسنی
844424931475375-63-m.m4a
عارض و لب کے لیے ابرو کے شانے کے لیے
844424932547906-569-m.m4a
بسمل کے سپنوں کا رنگ لہرا رہا ہے اس میں
844424932536248-451-m.m4a
انٹر طلبہ میں امتحانات کا خوف دور کرنے خصوصی کونسلنگ
844424932555262-264-m.m4a
پاکستان کی چیمپیئنز ٹرافی میں پہلی جیت تصاویر میں
844424932530077-569-m.m4a
تین ہفتہ کے وقفہ میں دہلی کی دونوں سابقہ چیف منسٹرس چل بسیں