audio
stringlengths 23
26
| sentence
stringlengths 12
242
|
---|---|
844424932524171-181-m.m4a
|
مکہ اور مدینہ منورہ میں گرد وغبار اور تیز ہوائیں
|
844424932835173-1156-m.m4a
|
بھارتی کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری
|
844424932533635-51-m.m4a
|
کرتارپور گرودوارے کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا
|
844424930835457-1121-m.m4a
|
نسبت تو ہے کسی سے ہر حال کچھ نہ کچھ
|
844424932535366-264-m.m4a
|
دیپکا پڈوکون بنی بالی ووڈ میں بھارت کی سب سے قابل اعتماد خواتین اداکارہ
|
844424931546407-295-m.m4a
|
ابھی تک کانگو وائرس کے علاج کی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی
|
844424932850206-544-m.m4a
|
سوک اس طرح کے ایک عظیم خاندان کار بناتا ہے دو وجوہات ہیں
|
844424932529212-569-m.m4a
|
بی جے پی ارنب گوسوامی معاملے پروضاحت پیش کرے
|
844424930973058-1121-m.m4a
|
بیچنے والی رپورٹنگ کے بارے میں کیا جاننا ہے
|
844424932583050-569-m.m4a
|
ستر سال کی عمر کے بعد لوگوں میں الزائمر کے مرض کا خطرہ زیادہ
|
844424931415855-544-m.m4a
|
اس طرح کی مصنوعات کے بارے میں کیوں اب بن فوری قیام
|
844424932505417-569-m.m4a
|
سینئر استاد اجمل انصاری کی سبکدوشی پر تقریب منعقد
|
844424932841100-1156-m.m4a
|
اس المناک اور بہادرانہ جنگ کی سائٹ پر بنایا گیا ہے
|
844424930857545-1121-m.m4a
|
بڑی نازک سی ہوتی ہیں یہ فورا ٹوٹ جائیں گی
|
844424930997551-622-m.m4a
|
زمین کھسکتی دیکھ کرجدیونے نتیانندکے بیان سے پلہ جھاڑنے کی کوشش کی
|
844424932579517-569-m.m4a
|
عمر خالد کو دلی دنگوں کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا
|
844424932535138-569-m.m4a
|
جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملی جے این یو کی حمایت
|
844424932533876-264-m.m4a
|
کیرانہ سے رکن اسمبلی ناہید حسن کو گرفتار کرنے کے لئے جاتی پولس فورس
|
844424931122836-544-m.m4a
|
وزیراعظم کا بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
|
844424931488843-544-m.m4a
|
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے
|
844424932695539-544-m.m4a
|
شریف کے بیٹے کو دوحہ جانے والے طیارے سے اتارا
|
844424932695562-544-m.m4a
|
یہ بجلی کی ٹیلی گراف کی طرف سے بھیجے جانے والی پہلی خبر تھی
|
844424932558031-264-m.m4a
|
امریکا نے شمالی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی
|
844424932563574-181-m.m4a
|
لاری پارک پٹکاپور میں منعقد جلسہ شہدائے اسلام سے علماء کا خطاب
|
844424931544940-1121-m.m4a
|
خواتین کا تاریخ عالم کا سب سے بڑا احتجاج
|
844424932520532-569-m.m4a
|
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی کی پہلی رینکنگ چھن گئی
|
844424932708609-544-m.m4a
|
عام طور پر اس دن کے دوران تبدیل ہوتا ہے
|
844424932561603-68-m.m4a
|
سارا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں
|
844424931234043-544-m.m4a
|
رابرٹ فارچیون چائے کی مدد سے اپنی قسمت بنانے میں کامیاب ہو گیا
|
844424932526162-68-m.m4a
|
مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
|
844424931170426-544-m.m4a
|
بی جے پی میں شامل نہ ہونے کے اعلان پر گھر واپسی کیلئے کوششیں تیز
|
844424932892864-264-m.m4a
|
یہ بھی ایک نمائش اور فروخت سامان کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
|
844424931030618-622-m.m4a
|
این سی پی رہنما پرفل پٹیل نے ای وی ایم میں خرابی کی شکایت کی
|
844424932520535-569-m.m4a
|
ہا کی و رلڈ کپ کےئلے کھلا ڑ یو ں کا اعلا ن
|
844424931197148-15-m.m4a
|
سعودی عرب پر یمن میں ایرانی سفارت خانے پر بمباری کا الزام
|
844424932841122-1156-m.m4a
|
ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں تمباکوکنٹرول کےلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
|
844424932534933-451-m.m4a
|
واشنگٹن میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال موضوع بحث بنی ہوئی ہے
|
844424931475407-63-m.m4a
|
اپنے ٹیکس پر کاروباری دلچسپی کے اخراجات کو کم کرنا
|
844424932521593-68-m.m4a
|
دوست کے سامنے جھک جاتے ہیں کمانوں کی طرح
|
844424932562789-181-m.m4a
|
بیحرہ روم حادثے میں اٹلی اور مالٹا کے وزرائے اعظم کی ندامت
|
844424931124343-544-m.m4a
|
افواج پاکستان کا رضا کارانہ طور پر دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ
|
844424931220575-15-m.m4a
|
یہ پنجاب سمیت پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں کاشت ہو سکتا ہے
|
844424932524630-451-m.m4a
|
اب ہو چکا یہ فیصلہ ہر اک جنم حسین کا
|
844424931443425-485-m.m4a
|
ڈی ایم نے نیپورہ میں بنکر تربیتی سنٹر کا جائزہ لیا
|
844424932499842-569-m.m4a
|
کشتی مقابلے میں کورونا ضابطوں کیخلاف ورزی پر رپورٹ طلب
|
844424932835192-1156-m.m4a
|
اس فون زیادہ براہ راست مقابلہ نہیں ہے کہ بیان کیا گیا ہے
|
844424932824904-835-m.m4a
|
اس خریداری کی دستاویزات کو پڑھنے کے لئے سفارش کی جاتی ہے
|
844424931220592-15-m.m4a
|
نوریہ کے گھر کے باہر جائے وقوعہ کا منظر
|
844424932561623-68-m.m4a
|
منریگا کے سائے میں حاشیہ پر جاتی گرام سبھا
|
844424930857543-1121-m.m4a
|
ملکاپورکا کرفیو زدہ علاقہ جہاں مکمل طور پر خاموشی ہے
|
844424932695523-544-m.m4a
|
نچلے بلاک سے لنک بیلٹ ایک بنیادی ورزش ہے
|
844424932541110-264-m.m4a
|
یوگی کے خلاف متنازعہ بیان دینے والے سابق ایم پی پر مقدمہ درج
|
844424932874535-75-m.m4a
|
دوزو پر بہت سے قدیم مذہبی مقدس متن اور تحریر لکھے گئے تھے
|
844424932529152-264-m.m4a
|
شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مرکل کا
|
844424932548934-264-m.m4a
|
ہم موت کی حدوں میں بھی نغمہ سرا رہے
|
844424931073960-295-m.m4a
|
رضوان کوتینوں طرز کی کرکٹ میں سنچری کا اعزاز
|
844424932541122-264-m.m4a
|
اپیندر کشواہا کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
|
844424932514624-451-m.m4a
|
سوات میں جاری لڑائی کی وجہ سے مقامی لوگ نقل مکانی پر مجبور
|
844424932506751-451-m.m4a
|
متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارت خانے نے کام شروع کر دیا
|
844424932514585-451-m.m4a
|
پھولوں اور رنگوں کی ایک امیر اور متنوع دنیا
|
844424930812407-842-m.m4a
|
روبوک پال کے ساتھ ہم بچوں کی سالگرہ تیار کرتے ہیں
|
844424932907389-544-m.m4a
|
ان میں سے بہت دو دہائیوں سے زیادہ کے لئے اسکول میں تربیت دی ہے
|
844424932564362-181-m.m4a
|
نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو دہلی واپس
|
844424932824914-835-m.m4a
|
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو صدرٹرمپ معاف کرنے تیار
|
844424930943564-842-m.m4a
|
کامیاب حج کے بعد سعودی حکومت کا عمرہ بحال کرنے پر غور
|
844424932566587-264-m.m4a
|
شدید لبلبے کی سوزش کی یکساں ترقی کے لئے وجوہات
|
844424932548440-51-m.m4a
|
شاید کہ یہ عمل بھی حماقت کے نام ہے
|
844424931279631-544-m.m4a
|
پوٹن کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں واضح فتح
|
844424931236974-622-m.m4a
|
پشاور میں ایک مہینے کے دوران موبائل فونز کی دکانوں پر یہ چوتھا حملہ ہے
|
844424932561565-68-m.m4a
|
بہت کم اس خرابے کو خراب انجن چلاتا ہے
|
844424932519172-181-m.m4a
|
بھارت کا پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کامطالبہ
|
844424930638049-295-m.m4a
|
میرے کوزہ گر کوئی ورد کر میرے حال پر اب کرم بھی ہو
|
844424932874497-75-m.m4a
|
اور تم باقی چیری سے رس نچوڑ کرنے کی ضرورت ہے
|
844424932887107-75-m.m4a
|
یہ طریقہ وقت از ٹیسٹ خود علاج کے طریقوں میں سے ایک ہے
|
844424932756167-544-m.m4a
|
لہذا یہ ان کی تخلیقات کے ذریعے خالق کے فہم کی ایک مثال ہے
|
844424931193960-544-m.m4a
|
گونزالو ہیگوئن کا گول ہی فیصلہ کن ثابت ہوا
|
844424932635838-264-m.m4a
|
مجھے ہدایات میں بہت مددگار ثابت ہوا جس پر سیکھنے کا ایک شائستہ گانا ہوگا
|
844424932548454-51-m.m4a
|
جگن موہن ریڈی کی صدر کانگریس سونیا گاندھی پر زبردست تنقید
|
844424932904516-1156-m.m4a
|
نچلے اور شہریوں میں سے کم نمائندگان منتخب ہیں
|
844424932589862-569-m.m4a
|
ملائیشیا نے ذاکر نائیک کی حوالگی پر کہا بھارت کی درخواست پر سونپ دیں گے
|
844424932545163-569-m.m4a
|
سروج خان کے انتقال کی خبر سن کر ٹوٹ گئیں مادھوری دکشت
|
844424932767165-75-m.m4a
|
ڈاکٹروں کا جائزہ اس بات کی نشاندہی کا طریقہ کار بالکل پیڑارہت ہے
|
844424931345078-544-m.m4a
|
جوبلی ہلز میں کیمیکل دھماکہ ایک شخص شدید زخمی
|
844424930615124-295-m.m4a
|
بے ترتیب فرنیچر کی خشک صفائی کے لئے مطلب ہے
|
844424932512143-451-m.m4a
|
لورین ہاکی اور بن جارڈن برونٹے باتھس نامی پول پر
|
844424932533652-51-m.m4a
|
انگلینڈ نے ایک روزہ میچوں میں سب سے بڑا اسکور بنا دیا
|
844424930860243-622-m.m4a
|
بے ترتیب بٹ موصلیت کو انسٹال کرنے کا طریقہ
|
844424932545706-181-m.m4a
|
الصحاب صومالیہ میں شرعی عدالتوں کی تحریک کی فوجی شاخ خیال کی جاتی ہے
|
844424932829766-264-m.m4a
|
یہ اس وجہ سے تجرباتی لیبارٹریوں کے طور پر چوہوں کو منتخب کیا جاتا ہے
|
844424932949110-264-m.m4a
|
صرف نامیاتی ڈٹرجنٹ اور فیبرک والرقائق استعمال کریں یا مکمل طور پر ماضی ضائع کردے
|
844424930944108-1121-m.m4a
|
کشمیر پر بیان سے دستبرداری کا حکومت کا مطالبہ مسترد
|
844424932508607-451-m.m4a
|
ایودھیا فیصلہ پر سکریٹری مسلم پرسنل لاء بورڈ ظفریاب جیلانی کا استفسار
|
844424932778293-264-m.m4a
|
کھلاڑیوں کے عمل سے جب عام سی پریس کانفرنس غیر معمولی ہو گئی
|
844424932524188-451-m.m4a
|
ایچ ای سی کا خلاف قواعد ڈگریوں کے اجرا کا نوٹس
|
844424931443454-485-m.m4a
|
دیوبندکے مشہور قلمکار و طبیب ڈاکٹر نذرالاسلام کا انتقال
|
844424931451625-544-m.m4a
|
ڈرون حملے پر جنرل راحیل شریف کا اظہار تشویش
|
844424932524640-451-m.m4a
|
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب میں بھی ایگزٹ پول ثابت ہوا غلط
|
844424932568863-181-m.m4a
|
سعودی میں خطرات کے پیش نظر سیاحوں کیلئے انشورنس کا لزوم
|
844424931538179-63-m.m4a
|
کمل ناتھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ کو خط لکھ کر مزدوروں کی فہرست
|
844424932561427-51-m.m4a
|
ایک خود کار بلج پمپ کے ساتھ شروع کریں
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.