audio
stringlengths 23
26
| sentence
stringlengths 12
242
|
---|---|
844424930797450-622-m.m4a
|
شوٹنگ کے دوران اداکارہ ماہی گل اور ٹیم پر ہوا جان لیوا حملہ
|
844424931494200-1121-m.m4a
|
مستقبل کی ماں کے جسم میں ہارمون کی تبدیلیاں
|
844424932776404-264-m.m4a
|
گائیڈ پلیٹ معیاری اور مناسب طریقے سے کام کر رہے ہیں
|
844424932506676-451-m.m4a
|
زخموں یا جائیداد کی نقصانات کی وجہ سے معاوضہ
|
844424932907381-544-m.m4a
|
یہ چار مختلف ڈگری میں تیار کیا جاتا ہے
|
844424930857733-622-m.m4a
|
سی اے اے کی مخالفت کے بہانے تشدد کرنے والوں پر ہو کارروائی
|
844424932495848-451-m.m4a
|
انتخابی مہم سے لوٹنے والے کانگریس رہنما کی زبان کاٹ دی
|
844424931139441-544-m.m4a
|
جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے نئے الزامات پر ایران کی تنقید
|
844424930813970-622-m.m4a
|
محکمہ سماجی بہبود نے معذور افراد میں سکوٹیاں تقسیم کی
|
844424931024137-842-m.m4a
|
ایک نہیں یہ لاکھوں جانیں ہوں اس پر قربان
|
844424931111117-842-m.m4a
|
رمادی میں بھی شدت پسندوں اور حکومتی افواج کے مابین جھڑپیں جاری ہیں
|
844424932561574-68-m.m4a
|
ترکی ترقی پذیر ممالک کی ترقی کا خواہاں
|
844424930943545-842-m.m4a
|
کہ اس کی اپنی نگا ہیں بہار کو تر سیں
|
844424931239226-15-m.m4a
|
موصل میں داعش کے خلاف فتح کا باضابطہ اعلان
|
844424932648632-181-m.m4a
|
برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ پندرہ جنوری کو ہو گی
|
844424932562795-181-m.m4a
|
ہوم گارڈ کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا گیا
|
844424931432900-544-m.m4a
|
ٹرینیں بغیر سیکورٹی گارڈ کے ٹریک پر دوڑ رہی ہیں
|
844424931266110-622-m.m4a
|
اس سال اور سسلی کی گرفتاری ایکسس طیارے کو متحرک شپنگ نقصان پہنچے گا
|
844424932507160-51-m.m4a
|
طالب علم کے ٹرائلز ریکارڈنگ کے لئے ایک مفت پرنٹبل ڈیٹا شیٹ
|
844424931468367-63-m.m4a
|
لفظ کا مطلب وقت کے ساتھ تبدیل کر سکتا ہے
|
844424930944031-1121-m.m4a
|
پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار
|
844424932547102-569-m.m4a
|
فوجی اداروں کی زیرحراست سات افراد عدالت میں پیش
|
844424931117593-15-m.m4a
|
وزیراعظم کی شام میں بائیر بوجاک ترکمینوں پر حملے کی مذمت
|
844424932524457-264-m.m4a
|
یش چوپڑا کے خواب کو علی ظفر نے کیا پورا
|
844424932829760-264-m.m4a
|
ان کے پاس عمارت پر بھی ایک نیا نشان ہے
|
844424931073959-295-m.m4a
|
تم ہو جواد و کریم تم ہو رئوف ورحیم بھیک ہو داتاعطا تم پہ کروڑوںدرود
|
844424932548432-51-m.m4a
|
ایک برہمن عورت نے محبت اور امن کو عام کرنے کا پیغام دیا
|
844424932440023-451-m.m4a
|
اسامہ بن لادن کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں
|
844424932786725-264-m.m4a
|
سب سے پہلے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے
|
844424930818057-622-m.m4a
|
مہدی حسن کے ساتھ جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ
|
844424932568980-264-m.m4a
|
جنرل پناگ کے ساتھ بی بی سی کے ریحان فضل
|
844424931331620-544-m.m4a
|
چند بچوں کو برف باری سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے
|
844424931286818-1121-m.m4a
|
عصر حاضر کے مسائل اور چیلنجز کے حل کیلئے احادیث نبوی میں غوروفکر کرنا ضروری
|
844424932524001-51-m.m4a
|
ظریف شہید ریلوے اسٹیشن ظریف شہید میں واقع ہے
|
844424932534921-451-m.m4a
|
سعودی عرب اور قطر کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ کا امکان
|
844424932520539-569-m.m4a
|
چھتیس گڑھ میں پولیس ملازم کا نکسلائٹس کے ہاتھوں قتل
|
844424932545704-181-m.m4a
|
جرمن خون اور عزت کے تحفظ کے لئے قانون
|
844424932555350-264-m.m4a
|
سڈنی واقعہ میں بچ جانے والے ہندوستانی کی حالت میں بہتری
|
844424932778299-264-m.m4a
|
سب سے چھوٹی ہمیشہ پانی دینے کے لئے ہمیشہ ممکن نہیں ہیں
|
844424932557257-51-m.m4a
|
کینیڈا کے صوبے کیوبک میں مذہبی علامات پر پابندی کا بل منظور
|
844424932564255-181-m.m4a
|
وصول ٹرانسپورٹ پروگرام میں سعودی خواتین کیلئے خصوصی رعایت
|
844424932582994-569-m.m4a
|
بوقت عقد عاقدہ کا طلاق کے حق کو حاصل کرنا
|
844424931538158-63-m.m4a
|
امریکہ کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
|
844424932564371-181-m.m4a
|
ایف سولہ طیاروں کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
|
844424932530894-181-m.m4a
|
پاکستان کی سرحد سے متصل افغان علاقے میں سکیورٹی فورسز نے متعدد کارروائیاں کی ہیں
|
844424932874542-75-m.m4a
|
کشمیر میں ہوئے حملہ کا ذمہ دار انہیں کیونکر ٹھہرایا جاسکتا ہے
|
844424932513707-51-m.m4a
|
ذیلی عدالت کے فیصلے سے ہندوستان میں انصاف کے نظام پر بحث شروع ہوگئی تھی
|
844424932589773-569-m.m4a
|
نیشنل چیمپئن کراٹے فائٹنگ میں طلباء کی قابل مبارکباد کار کرگی
|
844424932530688-569-m.m4a
|
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گولی مار دی
|
844424931306394-1121-m.m4a
|
غیر قانونی زبان کے لئے ایک سادہ فرانسیسی سبق
|
844424932835209-1156-m.m4a
|
انڈے اور دودھ کے کمرے کے درجہ حرارت پر ہونا چاہئے
|
844424932863383-75-m.m4a
|
یہ گاہکوں کی سہولت کے لئے کیا جاتا ہے
|
844424932541089-264-m.m4a
|
قومی خفیہ سروس کے سیکرٹری حاقان فیدان نے استعفی پیش کردیا
|
844424932517835-181-m.m4a
|
علیم خان کیخلاف انکوائری کوانویسٹی گیشن میں تبدیل کرنےکی منظوری
|
844424931564595-295-m.m4a
|
جسے خچر نہیں گھر میں میسر وہ الیکشن میں
|
844424932778368-264-m.m4a
|
صارفین کے خیالات کے ساتھ ڈویلپر اتفاق کرتا ہوں
|
844424932495798-451-m.m4a
|
گلووز تنازع پر سریش رینا نے کی ایم ایس دھونی کی حمایت
|
844424932559349-569-m.m4a
|
اسامہ کے سابق ترجمان کی امریکہ سے رہائی کے بعد برطانیہ واپسی
|
844424932532081-181-m.m4a
|
پاکستان کے فنکاروں میں تخلیق کا جذبہ اور احساسات کی عکاسی کا فن اچھوتا ہے
|
844424932924159-835-m.m4a
|
وہ اس جگہ پر بڑھتا ہے جہاں ماضی میں ایک قدیم تہھانے تھا
|
844424932514649-451-m.m4a
|
چیمپیئنز ٹرافی کے مقابلے یکم جون سے انگلینڈ اور ویلز میں شروع ہو رہے ہیں
|
844424931027340-622-m.m4a
|
صدر رجب طیب ایردوان کی ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت
|
844424930989421-295-m.m4a
|
پشاور میں گرمی کا مقابلہ گوند کتیرے کے شربت سے
|
844424932961627-264-m.m4a
|
یہ صرف مختلف کارڈ چالوں کے وسیع سمندر میں سے ایک ہے
|
844424931549522-1121-m.m4a
|
کراچی میں گرمی سے اموات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
|
844424931045541-622-m.m4a
|
دونوںشہروں میں بارش اور تیز ہواوں سے گرمی کی شدت میں کمی
|
844424932904524-1156-m.m4a
|
میں ان کی توہین کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہوں
|
844424932506681-451-m.m4a
|
عرب خواتین اپنے ملکوں کی تقدیر اور اپنے بارے میں تاثر بدل رہی ہیں
|
844424932498413-51-m.m4a
|
لیبر کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے لئے کیا ہو گا
|
844424932776373-264-m.m4a
|
کئی سال تک وہ اپنی بیٹی لونا کی مکمل حراست میں لڑ رہی ہے
|
844424932507194-51-m.m4a
|
مجھے امید ہے کہ کسی دن میں ان فریموں کے بغیر دیکھوں گا
|
844424932935560-1156-m.m4a
|
چین میں پہلے ہی تین عظیم ستارے کا اعزاز حاصل کیا گیا تھا
|
844424931136154-1121-m.m4a
|
ممبئی کی عدالت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف جاری کیا نیا غیر ضمانتی وارنٹ
|
844424932579538-569-m.m4a
|
وراٹ کوہلی سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں حصہ نہیں لے رہے
|
844424931437393-544-m.m4a
|
پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس نکالے گی امن مارچ
|
844424932513685-51-m.m4a
|
اورنج نے اپنا کام اسرائیل میں بند کر دیا
|
844424932440008-451-m.m4a
|
لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
|
844424932576107-68-m.m4a
|
کانگریس ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف ہائی کورٹ میں سماعت
|
844424932554036-68-m.m4a
|
ایران اپنے جوہری پروگرام کو خفیہ رکھ رہا ہے
|
844424932550513-451-m.m4a
|
درجنوں پاکستانیوں کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
|
844424931236979-622-m.m4a
|
پٹھان کوٹ ایئر بیس پراپاچے ہیلی کاپٹر تعینات کرنا حکمت عملی کا حصہ
|
844424931085490-295-m.m4a
|
سپلائی کے ڈھانچے کے طور پر ان پٹ قیمتیں
|
844424932512063-451-m.m4a
|
شادی میں ہدیہ کئے ہوئے کپڑے کی خرید و فروخت
|
844424932555267-264-m.m4a
|
ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگرد حملے کے خدشے کے باعث الرٹ جاری
|
844424932974005-1156-m.m4a
|
اور ہر اضافی کلو الٹا روکتا ہے اور مریض اٹھا
|
844424931443385-485-m.m4a
|
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
|
844424931191868-622-m.m4a
|
ترکی کی ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
|
844424932568941-181-m.m4a
|
شاہ محمود اور جہانگیر ترین کی ایکدوسرے پرلفظی گولہ باری
|
844424932568971-264-m.m4a
|
اس موقع پر اخباروں کے اور دوسرے میڈیا کے مالکان بھی موجود تھے
|
844424932548130-264-m.m4a
|
شیوسینا کی جانب سے ادھو ٹھاکرے کی تہنیتی تقریب
|
844424932849244-181-m.m4a
|
لہذا نہ حقیقت یہ عام طور پر زندگی کے لئے خیالات لانے گا
|
844424932564229-181-m.m4a
|
جامعات میں حجاب پہننے پر پابندی انیس سو ستانوے میں لگائی گئی تھی
|
844424930970903-295-m.m4a
|
واقعے میں ملوث دو مسلح افراد تاحال مفرور بتائے جا رہے ہیں
|
844424930997528-622-m.m4a
|
بغیر شادی کئے جڑواں بچوں کے والد بنے کرن جوہر
|
844424931501302-544-m.m4a
|
نئے سال کے موقع پر بچوں کے لئے تحفہ
|
844424930857737-622-m.m4a
|
میڈیکل ریڈولوجی ورک کارکن کی طرف سے ہلاک ہونے والا جانور ہلاک ہو گیا تھا
|
844424931239241-15-m.m4a
|
جسٹس افتخار سینکڑوں وکلاء کے ہمراہ جی ٹی روڈ کے ذریعے لاہور جا رہے ہیں
|
844424932924199-835-m.m4a
|
کیمرے کے سامنے اگلے برطانوی برطانوی اداکار گلاب لیسلی شائع ہوا
|
844424932579510-569-m.m4a
|
کون اس کی گدی ہے اور یہ کہاں پایا جاتا ہے
|
844424931197151-15-m.m4a
|
اس کو نا قدری عالم کا صلہ کہتے ہیں
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.