id
stringlengths 1
5
| label
int64 0
17
| text
stringlengths 2
184
| label_text
stringclasses 18
values |
---|---|---|---|
6846
| 2 |
مجھے میری بہن کو ایک ای میل یاد دلائیں
|
calendar
|
6847
| 16 |
ایک معروف کلائی پر الارم لگائیں تاکہ میں ابتدائی اپنانے والے پروگرام کے لیے اندراج کر سکوں بدھ کی دوپہر
|
alarm
|
6848
| 16 |
مجھے جمعہ کو صبح پانچ بجے جگا دیں مجھے ریل گاڑی پکڑنی ہے
|
alarm
|
6849
| 2 |
مجھے ٹی وی کے بارے میں اشارہ کریں جمعہ رات کو سولھا پندرہ بجے پروگرام بی ڈاٹ بی ڈاٹ سی ڈاٹ چار
|
calendar
|
6851
| 2 |
آج کی تقریبات میرے لیے دکھائیں
|
calendar
|
6852
| 2 |
مجھے آج کے پروگرام دکھائیں
|
calendar
|
6853
| 2 |
کلینڈرمیں اگلی تقریب پر جائیں اور یہ حذف کریں
|
calendar
|
6854
| 2 |
اگلی تقریب کلینڈر سے ختم کر دیں
|
calendar
|
6855
| 16 |
کل دس بجے کا الارم لگائیں اور اسے میٹنگ کا لیبل لگائیں
|
alarm
|
6857
| 2 |
کیلنڈر اور طے شدہ تقریب پر جائیں
|
calendar
|
6861
| 2 |
تمام آنے والی تقریبات کیا ہیں
|
calendar
|
6862
| 2 |
مجھے آنے والے تقریب کے بارے میں بتائیں
|
calendar
|
6863
| 2 |
مجھے میری کل کی ملاقات کے بارے میں تیزی سے دس بجے یاد دلائیں
|
calendar
|
6866
| 2 |
اگلی طے شدہ تقریبات کیا ہیں
|
calendar
|
6867
| 2 |
کیا آپ مجھے اگلی طے شدہ تقریب بتا سکتے ہیں
|
calendar
|
6868
| 2 |
کیا آپ اگلے شیڈول تقریبات کے بارے میں بریف کر سکتے ہیں
|
calendar
|
6869
| 2 |
کیا آپ میرے کیلنڈر کو محمد کے ساتھ ہم آہنگ کر سکتے ہیں
|
calendar
|
6870
| 2 |
کیا آپ اس تقریب کو کرن کے ساتھ شامل کر سکتے ہیں
|
calendar
|
6871
| 2 |
کیا آپ اس تقریب کو جنید کے ساتھ شامل کر سکتے ہیں
|
calendar
|
6872
| 2 |
کیا تم میری موجودہ تقریب ڈلیٹ کر سکتے ہو
|
calendar
|
6874
| 2 |
اس مہینے میرے کلینڈر میں کیا خاص تاریخیں ہیں
|
calendar
|
6876
| 2 |
برائے مہربانی اکاؤنٹنگ میں برائن بلنگ کے ساتھ ملاقات شیڈول کریں
|
calendar
|
6877
| 2 |
جمعہ دوپہر ڈھائی بجے وسیم اکرم کے ساتھ ملاقات کا شیڈول بنائیں
|
calendar
|
6879
| 2 |
جمعرات کو میری ملاقات کتنے بجے ہے
|
calendar
|
6880
| 2 |
انسانی وسائل کے ساتھ میری ملاقات کب ہے
|
calendar
|
6882
| 2 |
اگلے ہفتے جمعرات دوپہر دوبجے ملاقات منسوخ کر دیں
|
calendar
|
6884
| 2 |
کل صبح دس بجے کی ملاقات خارج کرو
|
calendar
|
6885
| 2 |
اچھا
|
calendar
|
6886
| 2 |
سب کو سلام
|
calendar
|
6887
| 2 |
اچھی
|
calendar
|
6888
| 2 |
بہترین
|
calendar
|
6889
| 2 |
سیو پر کلک کرو
|
calendar
|
6890
| 2 |
شو کے اوقات کیا ہیں
|
calendar
|
6893
| 2 |
یہ کتنا وقت لے گا
|
calendar
|
6896
| 2 |
اگلے پیر کو صبح دس بجے میرے دانتوں کے ڈاکٹر سے ملاقات کا وقت شامل کریں
|
calendar
|
6899
| 2 |
میرے کیلنڈر سے تمام تقریبات کو ہٹا دیں
|
calendar
|
6900
| 2 |
مجھے ياد دہانی کروانا شام آٹھ بجے کھیل کی
|
calendar
|
6903
| 2 |
اگلے ہفتے دانتوں کے ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ ڈیلیٹ کر دو
|
calendar
|
6904
| 2 |
اگلے مہینے لان کی دیکھ بھال کی ملاقات کو مٹا دیں
|
calendar
|
6906
| 9 |
یہ بہت مختلف ہے
|
general
|
6907
| 2 |
مجھے ہر مہینے کے شروع میں یاد دلائیں
|
calendar
|
6910
| 2 |
اگلے تین گھنٹوں کے لیے کیا شیڈول ہے
|
calendar
|
6911
| 2 |
جو کل کی ملاقات کے لیے مقرر ہے
|
calendar
|
6913
| 2 |
کیلنڈر میں ہر روز ایونٹ کو ریپیٹ کریں
|
calendar
|
6915
| 2 |
پیر کو ایونٹ کی ملاقات کو دہرانا
|
calendar
|
6916
| 2 |
کیلنڈر سے تمام تقریبات کو ہٹا دیں
|
calendar
|
6917
| 2 |
تقریب کو ہٹا دیں
|
calendar
|
6919
| 2 |
پانچویں مارچ کے لیے نوٹیفکیشن مقرر کریں کہ میرے پاس صبح کے دس بجے ڈاکٹر کی ملاقات ہے
|
calendar
|
6921
| 2 |
گیارہ مارچ کے لیے ایک نوٹیفکیشن مرتب کریں کہ مسٹرعلی کے ساتھ interview طے ہے
|
calendar
|
6922
| 2 |
مجھے پیر کو دس بجے جلیل کے ساتھ میری ملاقات کے بارے میں یاد دلائیں
|
calendar
|
6924
| 2 |
کیا میری آج کوئی ملاقات ہے
|
calendar
|
6930
| 2 |
میں اپنے کیلنڈر میں ایک تقریب شامل کرنا چاہتا ہوں
|
calendar
|
6931
| 2 |
کیلنڈر میں تقریب شامل کریں
|
calendar
|
6933
| 2 |
اس ہفتے کون سے واقعات ہیں
|
calendar
|
6934
| 9 |
یہ ملاقات کیسے مدد کرے گی
|
general
|
6938
| 2 |
ہفتے کے دن دوپہر تین بجے تین بجے بچوں کو لینے کے لیے یاد دہانی مقرر کریں
|
calendar
|
6940
| 2 |
مجھے آج دوپہر ایک بجے باس کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھانے کی یاد دلائیں
|
calendar
|
6941
| 2 |
مجھے شام چار بجے کلائنٹ سے ملنے کے بارے میں یاد دلانا یاد رکھیں
|
calendar
|
6942
| 2 |
تقریب سیٹ کریں
|
calendar
|
6943
| 2 |
ایک کیلنڈر تقریب مرتب کریں
|
calendar
|
6944
| 2 |
کیلنڈر سیٹ تقریب کھولیں
|
calendar
|
6945
| 2 |
کل میری کتنی ملاقاتیں ہیں
|
calendar
|
6947
| 2 |
کیا میرے پاس کل دوپہر کو کوئی ملاقات ہے
|
calendar
|
6949
| 2 |
سلام براہ کرم میرے باس کے ساتھ اگلی ملاقات یاد دلائیں جوکہ اگلے پیر کو صبح گیارہ بجے ہوگی
|
calendar
|
6950
| 16 |
براہ کرم ایک الارم سیٹ کریں اگلی ملاقات کے لیے ٹیم کے ساتھ دوپہرکے تین بجے جمعہ کے دن
|
alarm
|
6951
| 2 |
میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے یاد دلائیں کہ میری گرل فرینڈ کے ساتھ اگلی ملاقات اگلے اتوار رات کے آٹھ بجے ہوگی
|
calendar
|
6953
| 2 |
ختم کرو تمام کيلنڈر سے
|
calendar
|
6954
| 2 |
اگلے منگل کو میری ملاقات کے لیے ایک اطلاع مرتب کریں
|
calendar
|
6955
| 2 |
مالک کے ساتھ ملاقات ک لیے اطلاع سیٹ کرو
|
calendar
|
6956
| 2 |
مطلع کرو مجھے ایک گھنٹہ پہلے ميری ملاقات
|
calendar
|
6957
| 2 |
میرا کیلنڈر صاف کر دو
|
calendar
|
6960
| 2 |
مجھے دوپہر دو بجے میری ملاقات کے بارے میں یاد دلائیں
|
calendar
|
6961
| 2 |
دوپہر کے دو بجے کے لیے میری ملاقات کے لیے یاد دہانی مقرر کریں
|
calendar
|
6965
| 2 |
آج شام کے لیے زیر غور یاد دہانی کیا ہے
|
calendar
|
6966
| 2 |
میں کیسے یاد دلانا سب رکے ہوے
|
calendar
|
6969
| 2 |
مجھے آج کیا کرنا ہے
|
calendar
|
6970
| 2 |
تقریب کو حذف کریں
|
calendar
|
6971
| 2 |
تقریب منسوخ کریں
|
calendar
|
6972
| 2 |
تقریب کو ہٹا دیں
|
calendar
|
6975
| 2 |
براہ کرم مجھے کل گلشن میں ہونے والے تقریب کے لیے یاد دلائیں
|
calendar
|
6976
| 2 |
مجھے اس دوپہر کے لیے کیا یاد دلانے کی ضرورت ہے
|
calendar
|
6977
| 2 |
کیا تم مجھے میرے اگلے ریمائنڈر پڑھ کر سنا سکتے ہو
|
calendar
|
6978
| 2 |
اس دوپہر کے لیے میری اگلی یاددہانی پڑھیں
|
calendar
|
6979
| 2 |
کیا میں کچھ بھول گیا
|
calendar
|
6981
| 2 |
یاددہانی کے لیے دکھانا
|
calendar
|
6982
| 2 |
مجھے میرے شہر کے ارد گرد ہونے والے تازہ ترین تقریب کے بارے میں بتائیں
|
calendar
|
6984
| 2 |
کراچی میں شادی کی تمام تقریبات کی فہرست بنائیں
|
calendar
|
6986
| 2 |
مجھے اگلے ہفتے کا تفصیلی شیڈول دیں
|
calendar
|
6987
| 2 |
براہ کرم مجھے ہر مئی کی چار کو میرے چچا جمیل کی سالگرہ یاد دلائیں
|
calendar
|
6988
| 2 |
مہربانی ترتيب ياد دہانی دفتر کی تقریب اگلے ہفتہ
|
calendar
|
6989
| 2 |
براہِ کرم مجھے تیرہ جولائی کو میری ڈاکٹر کی طے شدہ ملاقات یاد دلائیں
|
calendar
|
6993
| 2 |
پر یاد دہانی سیٹ کریں
|
calendar
|
6995
| 2 |
مجھے خبردار کریں
|
calendar
|
6996
| 2 |
اگلی تقریب حذف کریں
|
calendar
|
6998
| 2 |
واضح مستقبل کی تقریب
|
calendar
|
6999
| 2 |
تقریب شامل کریں
|
calendar
|
7001
| 2 |
تقریب بنائو
|
calendar
|
7002
| 2 |
اس تاریخ کو کیلنڈر تقریب سالانہ طور پر دہرانے کے لیے سیٹ کریں
|
calendar
|
7003
| 2 |
مجھے اس تاریخ کو ہر سال یاد دلائیں
|
calendar
|
7005
| 2 |
کل کو عالیہ کے ساتھ ملاقات طے کریں
|
calendar
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.