id
stringlengths
1
5
label
int64
0
17
text
stringlengths
2
184
label_text
stringclasses
18 values
7006
2
میرے لیے کل ایلیا سے ملاقات کا وقت تلاش کریں
calendar
7008
2
اگلے ہفتے میرا کیلنڈر کیسا لگتا ہے
calendar
7009
2
اگلے ہفتے میرے شیڈول میں کیا ہے
calendar
7010
2
نادر کو کیلنڈر ملاقات بھیجیں
calendar
7011
2
میرے کیلنڈر میں خٹک خان کے ساتھ ملاقات شامل کریں اور
calendar
7012
2
دیکھیں کہ کیا جلیل پیر کو ملاقات کے لیے دستیاب ہے
calendar
7015
2
شام چھ سے پہلے آج ہونے والی تمام ملاقاتوں کی فہرست بنائیں
calendar
7017
2
میرا کیلنڈر خالی ہے
calendar
7018
2
کیلنڈر سے نئے سال کی شام کو حذف کریں
calendar
7019
2
ویلنٹائن ڈے کی تقریب کو کلینڈر سے خارج کرو
calendar
7020
2
مجھے اگلے یاد دہانی کے پیغامات کی تفصیلات دیں
calendar
7021
2
یاد دہانی کے پیغامات مجھے کل دکھانا
calendar
7022
2
میں نے کل کے لیے کون سی یاد دہانی مقرر کی تھی
calendar
7023
2
کیلنڈر سے باپ کے دن کو ہٹا دیں
calendar
7024
2
کیلنڈر سے تمام تقریبات کو حذف کریں
calendar
7027
2
میرے فیس بک کے دوست کن تقریبات میں شرکت کریں گے
calendar
7029
2
کارڈ کی ادائیگی کے لیے یاددہانی
calendar
7030
2
کیلنڈر میں نئے سال کی شام شامل کریں
calendar
7031
2
کیلنڈر کے نئی تقریب شکریہ ادا کرنے والا میں شامل کریں
calendar
7032
2
میری ملاقات کے بارے میں کل صبح کے لیے یاد دہانی مقرر کریں
calendar
7033
16
آج شام ایجنٹ کے ساتھ میری ملاقات کے لیے ایک یاد دہانی کا الارم سیٹ کریں
alarm
7036
2
اس ہفتے کے لیے خالی کیلنڈر
calendar
7037
2
مجھے اپنے کیلنڈر میں ایک بار بار آنے والا تقریب ترتیب دینے کی ضرورت ہے
calendar
7038
2
ہیلو google براہ کرم مجھے گوگل کیلنڈر پر لے جائیں
calendar
7040
2
ملاقات سیٹ کرو بدھ کو دوپہر تین بجے کمرہ میں
calendar
7041
2
مجھے ناصر کے ساتھ پیر کو صبح نو بجے میٹنگ کیلنڈر بنانا ہے
calendar
7042
16
براہ کرم ہفتہ کو شام تین بجے کے لیے ایک یاد دہانی کا الارم سیٹ کریں
alarm
7045
2
اس جمعرات کیلنڈر میں کاروباری میٹنگ درج کرو
calendar
7047
2
سوموار تین بجے ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ کیلنڈر میں ایڈ کر لو
calendar
7048
2
برائے مہربانی گوگل کیلنڈر کھولو اور پانچ مئی کی تقریب ایڈ کرو
calendar
7050
2
اکیس مارچ کے لیے گوگل کیلنڈر میں تقریب ایڈ کرو
calendar
7051
2
برائے مہربانی بائیس مارچ کی تاریخ کے لیے ایک تقریب میرے گوگل کیلنڈر میں ایڈ کر دو
calendar
7053
2
اگلے منگل گیارہ a. m. اور تین p. m. کے درمیان کون سی تقریبات شیڈول ہیں
calendar
7054
2
جمعہ کی صبح کام پر جانے کے بعد کیا میرے کیلنڈر میں کچھ ہے
calendar
7056
2
مجھے علی کے ساتھ سوموار دس a. m. ایک میٹنگ شیڈول کرنے کی ضرورت ہے
calendar
7058
2
نومبر کی تقریب ڈیلیٹ کر دو
calendar
7059
2
میری تقریبات
calendar
7060
2
مجھے تیس منٹ پہلے یاد دلانا کہ منگل کو میری ایک ٹیلی کانفرنس ہے
calendar
7062
2
برائے مہربانی میری کیلنڈر تقریبات ڈیلیٹ کر دو
calendar
7063
2
میری تمام کیلنڈری تقریبات ڈیلیٹ کر دو
calendar
7067
2
آج کے کوئی تقریب ہیں میرے کیلنڈر میں
calendar
7068
2
اپنا ترجیحی دورانیہ دیکھنے کے لیے ٹیب کو اپنی مرضی کے مطابق ترتیب دو
calendar
7069
2
ایک میٹنگ شیڈول کرو
calendar
7071
2
میرے آج کے کیا ریمائنڈر ہیں
calendar
7072
2
میری اگلی کیلنڈری تقریبات سے ایک گھنٹہ پہلے مجھے نوٹیفیکیشن بھیجنا
calendar
7074
2
جب میرے کیلنڈر میں اگلی تقریب آنے والی ہو تو مجھے بتانا اور مجھے اطلاع بھیجنا
calendar
7075
2
برائے مہربانی میری اگلی کیلنڈری تقریب ڈیلیٹ کر دو
calendar
7076
2
میری اگلی کیلنڈر تقریب ڈیلیٹ کر دو
calendar
7077
2
برائے مہربانی میرے کیلنڈر سے اگلی تقریب ڈیلیٹ کر دو
calendar
7078
2
میرا پورا کیلنڈر صاف کر دو
calendar
7079
2
براہ کرم میرے کیلنڈر پر موجود تمام اشیاء کو ہٹا دیں
calendar
7081
2
براہ کرم آج میری ملاقات شام پانچ بجے کے لیے ایک یاد دہانی مقرر کریں
calendar
7082
2
مجھے اپنی پانچ p. m. کی میٹنگ کے لیے ریمائنڈر کی ضرورت ہے
calendar
7083
16
شام پانچ بجے کی ملاقات کے لیے ایک یاد دہانی کا الارم سیٹ کریں میرے لیے
alarm
7084
2
اسے منگل کو یاد دلانا
calendar
7085
2
مجھے بعد میں یاد دلانا
calendar
7088
2
کیلنڈر کھولو
calendar
7089
2
کیلنڈر
calendar
7090
2
google کیلنڈر
calendar
7091
2
کیلنڈری تقریبات مٹا دو
calendar
7092
2
کیلنڈری تقریبات مٹا دو
calendar
7093
2
میرا کیلنڈر صاف کر دو
calendar
7094
2
پندرہ تاریخ کو مجھے میری اپائنٹمنٹ یاد دلانا
calendar
7095
2
مجھے ایک دن پہلے یاد دلائیں جب میری کار کی ادائیگی ہو
calendar
7096
2
جب میرا فون واجب الادا ہو تو بتانا
calendar
7097
2
پندرہ تاریخ کو میری ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ ایڈ کر دو
calendar
7099
2
چار جولائی کو میرے بھائی کی سالگرہ میرے کیلنڈر میں درج کر دو
calendar
7102
2
مجھے اتوار کو دعوت کے لیے سودا سلف کی خریداری کے لیے جانا یاد دلانا
calendar
7103
2
برائے مہربانی کامران جمال اور جمیلہ کو جمعرات تین p. m. پر میٹنگ کے لیے دعوت دو
calendar
7105
2
کیا تم جمعہ کی رات کو عالیہ فہمی اور ماریہ کے ساتھ ایک تقریب بنا سکتے ہو
calendar
7106
2
جمعرات کی سہ پہر بجٹ پر نظرِ ثانی کے لیے ایک میٹنگ تخلیق کرو
calendar
7107
2
ہفتہ سات a. m. میری کراٹے کلاس کیلنڈر میں درج کر دو
calendar
7109
2
آج شام چھ بجے ربیعہ سے ملاقات کے بارے میں مت بھولنا
calendar
7110
2
کیا آج رات آٹھ p. m. پر میرے کوئی منصوبے تھے
calendar
7114
2
اگر سوموار کو شہر کی میٹنگ ہو تو مجھے بتانا
calendar
7115
2
میرے کیلنڈر سے پندرہ تاریخ کو میری گاڑی کی ادائیگی مٹا دو
calendar
7116
2
میرے کیلنڈر سے بارہ تاریخ کو میری مصروفیت مٹا دیں
calendar
7118
2
آج میرے لیے کیا ہے
calendar
7119
2
کیا آج کے لیے کچھ اہم ہے
calendar
7121
2
کیا تم اس تقریب کو دہرا سکتے ہو
calendar
7123
2
تقریب کو ماہانہ مارک کر دو
calendar
7124
2
تقریب کو ہر ہفتے تکراری کر دو
calendar
7125
2
مہینے کے پہلے سوموار کی تقریب کو تکراری کے طور پر سیٹ کر دو
calendar
7126
2
آج ایک p. m. پر مجھے پریزنٹیشن بھیجنا یاد دلانا
calendar
7127
2
آج پریزنٹیشن بھیجنے کے لیے ایک p. m. کا ریمائنڈر لگاؤ
calendar
7128
2
آج ایک p. m. پر مجھے پریزنٹیشن بھیجنا یاد دلانا
calendar
7129
2
برائے مہربانی ارمین کے ساتھ المائدہ پر برنچ میرے کیلنڈر میں ایڈ کر لو
calendar
7132
2
میں چاہتا ہوں کہ تم میرے کیلنڈر سے دس تاریخ والی شادی مٹا دو
calendar
7133
2
میں دس کو شادی میں شرکت نہیں کر سکتا اس لیے اسے میرے کیلنڈر سے ہٹا دو
calendar
7135
2
کل کے لیے ایک میٹنگ سیٹ کرو
calendar
7137
2
دوپہر کو ظہرانے کی میٹنگ کے عنوان سے کیلنڈر میں ریمائنڈر سیٹ کرو
calendar
7138
2
سارہ کے ساتھ آٹھ a. m. ناشتے کے لیے کیلنڈری دعوت
calendar
7139
2
میری بارہ p. m. والی میٹنگ سے پندرہ منٹ پہلے کا تحریری نوٹس لگاؤ
calendar
7142
2
اس تاریخ کو کیا ہے
calendar
7143
2
مجھے اس تاریخ کے پروگرام کے بارے میں بتاؤ
calendar
7144
2
میرے کیلنڈر سے یکم جون کی دعوت ڈیلیٹ کر دو
calendar
7145
2
میں یکم مارچ کو عشائیے میں شرکت نہیں کرنا چاہتا کیا تم اسے میرے ایجنڈے سے مٹا سکتے ہو
calendar
7146
2
میرے کیلنڈر میں امی کے ساتھ عشائیہ ڈھونڈو اور اسے ڈیلیٹ کر دو
calendar
7148
2
بورڈ میٹنگ کو مٹا دو اور اسے اگلے بدھ کے لیے دوبارہ شیڈول کرو
calendar
7149
2
بار بار آنے والی تمام سٹاف میٹنگز ڈیلیٹ کر دو
calendar