audio
stringlengths 23
26
| sentence
stringlengths 12
242
|
---|---|
844424931237046-622-m.m4a
|
معاشرے میں خاندان کے تعلقات کی اخلاقیات اور نفسیات
|
844424931437363-544-m.m4a
|
ایک بارش کا کچلنے والی مشروم کی طبی خصوصیات
|
844424930997552-622-m.m4a
|
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ختم
|
844424932568006-68-m.m4a
|
پاکستان کا محمد مرسی کی فوری رہائی کا مطالبہ
|
844424930827805-295-m.m4a
|
سپریم کورٹ میں جگن موہن ریڈی حکومت کو زبردست جھٹکہ
|
844424932498446-51-m.m4a
|
راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تصاویر
|
844424931185420-295-m.m4a
|
لاہور میں ماں نے غربت کے باعث دو بچوں کو قتل کردیا
|
844424930860322-622-m.m4a
|
وزیراعظم کا پاناما لیکس میں شامل افراد کو تلاش کرنےکاحکم
|
844424932829791-264-m.m4a
|
ڈاکٹروں سختی ناک بچے ماں کے دودھ میں ایک سرد بھرنے پر ممانعت کی تھی
|
844424931499738-544-m.m4a
|
بلاول بھٹو زرداری اور عبدالمالک بلوچ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
|
844424932782884-264-m.m4a
|
بہت سے کھیلوں کی سہولیات میں پول کرنے کے لئے اگلے ایک جم جاتا ہے
|
844424932530724-569-m.m4a
|
گاندھی نگر میں منعقد ریلی سے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا خطاب
|
844424932442563-451-m.m4a
|
امریکی سفارت کار نریندر مودی سے ملاقات کریں گی
|
844424932842158-264-m.m4a
|
ان میں سے ایک اچھے اور برے بھائیوں کو پکڑ لیا
|
844424932462471-317-m.m4a
|
کتاب اور شاعری فرشتوں کی نوعیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں
|
844424932642269-264-m.m4a
|
بین الاقوامی انسانی حقوق سوسائٹیوں کا فرانس کے خلاف ردعمل
|
844424931313704-544-m.m4a
|
سیاسی فلاسفر اور سابق صدر جمہوریہ ہند بھارت رتن پرنب مکھرجی الوداع کہہ گیے
|
844424932562308-181-m.m4a
|
پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد میں اضافہ
|
844424930806667-842-m.m4a
|
تیزی سے پرہیز اور گولیاں کے بغیر وزن کم کرنے کا طریقہ
|
844424932776456-264-m.m4a
|
بنیادی عمل میں کئی مراحل میں جگہ لیتا ہے
|
844424930851923-1121-m.m4a
|
لنگم پیٹ بس اسٹانڈ کا معائنہ اور عہدیداروں سے رکن اسمبلی کی بات چیت
|
844424931475389-63-m.m4a
|
یسوع کے مقدس نام کی دعوت نامہ کا ایک بیان
|
844424931088854-842-m.m4a
|
پرکاش اتسو کے موقع پر گورنر کی نیک خواہشا ت
|
844424930780423-1121-m.m4a
|
پاکستان کو ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی پر ہند کا اعتراض
|
844424931192424-1121-m.m4a
|
پونم گذشتہ پانچ سال سے داستان گوئی کے میدان میں ہیں
|
844424932887532-544-m.m4a
|
جیک نے گزشتہ ہفتے اس کمپیوٹر کو توڑ دیا
|
844424932495811-451-m.m4a
|
دو بیلے پوائنٹس کے درمیان ایک چڑھنے روٹنگ کا حصہ
|
844424931152136-1121-m.m4a
|
فٹ بال کی تازہ ترین نسل کے مصنوعی پچ
|
844424932635794-264-m.m4a
|
یہ کئی لازمی قوانین کے ساتھ عمل کرنے کے لئے کافی ہے
|
844424932801737-544-m.m4a
|
تمام ادویات اس طرح کے نظام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نہیں
|
844424932782889-264-m.m4a
|
شررنگار پیداوار چہرے کی خوبصورتی اور چمک بڑھانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے
|
844424931085538-295-m.m4a
|
ڈیل سٹین نے دوسرے دن تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹ لیے
|
844424932695514-544-m.m4a
|
سنیڈر نے گانا کے لئے موسیقی ویڈیو بھی دی تھی
|
844424932533842-264-m.m4a
|
او ڈی ایف کو لے کربی ڈی او کی صدارت میں ایک روزہ کیمپ منعقد
|
844424930795186-622-m.m4a
|
جانوروں کے ماہر الماس زپاروف کے مطابق بھیڑیوں کوگھر میں رکھنا خطرے سے خالی نہیں
|
844424932529172-569-m.m4a
|
کوہلی ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز
|
844424931193796-544-m.m4a
|
فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپیں معمول کا حصہ ہے
|
844424931437364-544-m.m4a
|
شفاف لینس کے ساتھ شیشے کے فوائد اور نقصانات
|
844424931135034-544-m.m4a
|
امیتابھ بچن کی راجستھان رائلز کی فرنچائز میں دلچسپی
|
844424932505420-569-m.m4a
|
پوپ کی معافی مسلمانوں کا غصہ ٹھنڈا کرنے میں ناکام رہی ہے
|
844424932535170-569-m.m4a
|
یہ مقبول متبادل ایندھن گاڑیوں کے بارے میں یہ دلچسپ ٹھوس جانیں
|
844424932551527-68-m.m4a
|
عیسائی تنظیم پورے ملک میں پر امن ریلی نکالیں گے
|
844424932419364-451-m.m4a
|
مشال خان قتل کے اہم ملزم عارف خان عدالت میں پیش
|
844424932584049-68-m.m4a
|
عراقی افواج نےب بصرہ اور ناصریا پر کنٹرول بحال کر لیا ہے
|
844424932892788-617-m.m4a
|
جیسا کہ بہت املیی ماحول نطفہ مار دیتی ہے
|
844424931017350-842-m.m4a
|
ہر روز اپنی مارکیٹنگ پر کام کریں یا کام کریں
|
844424932834322-617-m.m4a
|
اس کا بنیادی کام معیاری ترتیب سرگرمیوں انجام دیتا ہے
|
844424932927829-544-m.m4a
|
گارڈننر کے لوپ کو پکڑنے کا راز بنیادی طور پر مچھلی کی خود کٹائی ہے
|
844424932525978-451-m.m4a
|
سائنسدانوں نے نظام شمسی میں ایک دسویں سیارے کے لئے تلاش شروع کر دی ہے
|
844424932874518-75-m.m4a
|
یہ مقامی خوردہ فروشوں کے لئے بھی اچھی خبر ہے
|
844424932955033-544-m.m4a
|
لیکن خریدار فیصلہ کرے گا کہ کیا انتخاب کرنا ہے
|
844424931391745-485-m.m4a
|
پاکستانی شہری خلیل چشتی کو وطن واپس جانے کی اجازت
|
844424932514651-451-m.m4a
|
امن کے قیام کا عزم ظاہر کرنے کے لیے کبوتر اڑائے گئے
|
844424932526266-264-m.m4a
|
میری ہنسی کو جو لوٹا ہے زندگی کے لیے
|
844424931494135-1121-m.m4a
|
سندھ کے ظلمت کدے میں نور افشاں ہے کو ئی
|
844424932579490-569-m.m4a
|
ضمانت کی توسیع کے لئے نواز شریف کی عرضی مسترد
|
844424932801751-544-m.m4a
|
خوبصورت پریزنٹیشن بھی سب سے زیادہ عمر رسیدہ شخص کو متاثر کرے گا
|
844424931269614-15-m.m4a
|
محبت کے لئے مبارک باد ورجن مریم کے عزم کے لئے دعا
|
844424930973047-1121-m.m4a
|
اثرات کچھ خزاں کے ہیں اب کی بہار پر
|
844424932635775-264-m.m4a
|
انہوں نے کہا کہ یوکرائن کے مصنفین کی یونین کے ایک رکن ہے
|
844424932708621-544-m.m4a
|
کارپوریشنز مختلف وجوہات کی بناء پر اسپانسر کرنے کا فیصلہ کرتی ہیں
|
844424932572083-181-m.m4a
|
خاتون کو انتہائی اقدام سے بچانے انسپکٹر پولیس جھلس گیا
|
844424930727909-1121-m.m4a
|
وہ اپنے گھر پر اپنی طبی معائنے باقاعدگی سے کراتی ہیں
|
844424932562288-181-m.m4a
|
احمد داود اولو اور دولت باہچے لی کے درمیان مذاکرات اختتام پذیر
|
844424930780430-1121-m.m4a
|
ریز ونسرپون نے ہالی ووڈ پر تنقید کی ہے
|
844424931197080-15-m.m4a
|
سری لنکن ٹیم کے حمایتی بیٹسمینوں کی بری کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
|
844424932495761-451-m.m4a
|
شان مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قاضی حسین احمد
|
844424932564232-181-m.m4a
|
کیوں کام کرنے والوں کی مختصر خوراک جادو کی طرح
|
844424930603491-295-m.m4a
|
سسودیا کا مباحثہ کیلئے یوگی کے وزیر کا ڈیڑھ گھنٹہ انتظار
|
844424932786660-264-m.m4a
|
درخواست مکمل کرنے کے بعد ایک تصویر کی فائل کے ساتھ بھری ہوئی ہے
|
844424931233544-15-m.m4a
|
معزول ججوں کی بحال نہ کیے جانے کی صورت میں حکمران اتحاد ٹوٹ سکتا ہے
|
844424931432835-544-m.m4a
|
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کا عالمی دن منایا گیا
|
844424931362680-544-m.m4a
|
روس کے صدر ولادی میر پوتن باپ بن گئے
|
844424931192468-1121-m.m4a
|
حالیہ برسوں میں پاکستان کی ہاکی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی
|
844424930615132-295-m.m4a
|
دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں دہلی ایئر پورٹ کا شمار
|
844424932572110-181-m.m4a
|
انضمام نے پہلی بار ایک ہی میچ کے دونوں اننگز میں سنچریاں بنائی ہیں
|
844424932520555-569-m.m4a
|
سبھی لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑے گی دھنوان بھارت پارٹی
|
844424931108645-15-m.m4a
|
ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ
|
844424932551462-68-m.m4a
|
نیپال میں مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا
|
844424932536255-451-m.m4a
|
کم عمر بچوں کو قتل کرنے والی ماں گرفتار
|
844424931468308-63-m.m4a
|
نویں محرم کے ماتمی جلوس کے لیے سکیورٹی انتہائی سخت
|
844424930944121-1121-m.m4a
|
مقعد حمل کے دوران جنسی تعلقات کو بچا لے گا
|
844424931475381-63-m.m4a
|
سیاہ قانون کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو راج ٹھاکرے کی وارننگ
|
844424932548383-51-m.m4a
|
یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور انکی حالت خطرے میں ہے
|
844424932547919-569-m.m4a
|
فن کی دنیا عظیم کردار سے محروم ہو گئی
|
844424932530679-569-m.m4a
|
حرکت پذیری ذرہ کی طول و عرض کی تلاش
|
844424932829739-264-m.m4a
|
انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر پاستا کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے
|
844424931192453-1121-m.m4a
|
بتیس ہزار ٹن وزنی فرانسیسی جہاز تاریخی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے
|
844424931045585-622-m.m4a
|
کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سند ھ سے ملاقات
|
844424931445420-295-m.m4a
|
شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
|
844424932517702-569-m.m4a
|
کشمیر میں چنار کے درختوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے
|
844424932878823-264-m.m4a
|
لیکن وہ کبھی نہیں کہ یہ کس طرح پتہ نہیں تھا
|
844424931443384-485-m.m4a
|
دولت اسلامیہ کے خلاف امریکی فضائی کارروائی میں اضافہ
|
844424932886769-544-m.m4a
|
کبھی کبھار چیخوف کے کاموں کے تحت ان کے نام پر دستخط کئے
|
844424931501348-544-m.m4a
|
وادی میں مسلسل بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں یکایک گراوٹ
|
844424930990934-622-m.m4a
|
پلتا ہوں میں خیرات پہ ان کی ہی ازل سے
|
844424931352746-1121-m.m4a
|
پرانی بسوں کو استعمال کرنے کے سات زبر دست طریقے
|
844424932530119-569-m.m4a
|
پھیپھڑوں میں جمع ہونے والا پانی باہر بھی نکالا جا سکتا ہے
|
844424932505400-569-m.m4a
|
اسد عمر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
|
844424932529171-569-m.m4a
|
پاک فوج کے پہلے سکھ افسر میجر ہرچرن سنگھ کی شادی
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.