audio
stringlengths
23
26
sentence
stringlengths
12
242
844424932533710-51-m.m4a
املی بن بس اسٹیشن میں سانپ دستیاب ہونے سے سنسنی
844424932535348-264-m.m4a
ملک کی کمزور معیشت اور افراط زر کے لئے یو پی اے حکومت ذمہ دار
844424932471065-317-m.m4a
شمالی کوریا میزائل ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد نیوکلیائی ٹیسٹ کر سکتا ہے
844424932521724-51-m.m4a
کشور کے بس میں نہیں تھا کہ وہ ان وادیوں میں اڑتے ہوئے تصویریں بنواتی
844424931219977-1121-m.m4a
افطار ڈنر میں بلاول اور مریم ملاقات کے دوران
844424931271803-15-m.m4a
تن تنہا وہ خیبر کے قلعے کو فتح کر ڈالا
844424932514556-451-m.m4a
اسرائیلی طیاروں کا حملہ شامی فوج نے ناکام بنا دیا
844424932533866-264-m.m4a
میں سمیہ ہوں بلال و بو ذر و سلمان ہوں
844424932543919-569-m.m4a
مایاوتی کا یوپی حکومت سے لوگوں کیلئے روزگار فراہم کرنے کا مطالبہ
844424932508605-451-m.m4a
بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر
844424931336691-63-m.m4a
نیشنل ویمنس فرنٹ نے کٹھوعہ قتل معاملے میں کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
844424932635778-264-m.m4a
سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس ملنے شروع ہو گئے
844424932776385-264-m.m4a
نظریاتی طور پر شاید سائڈ رد عمل میں اضافہ ہوا
844424932923063-75-m.m4a
ان میں سے ہر دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
844424930800621-842-m.m4a
میرے اندر گہرائی میں طویل عرصے سے اپنا راستہ رہنا چاہتا ہوں
844424931286782-1121-m.m4a
عراق اور شام کی سرحد پر ایک قافلے پر اسرائیلی بمباری
844424931564552-295-m.m4a
پولیس عہدیداروں کے خلاف کارروائی کیلئے ریونت ریڈی کی ہائی کورٹ میں درخواست
844424932388876-317-m.m4a
کشمیر میں سکیورٹی کی صورت حال پہلے جیسی ہی ہے
844424932561598-68-m.m4a
کورونا متاثرہ میتوں کی تدفین کے مسئلہ پر وقف بورڈ کو ہائیکورٹ کی نوٹس
844424932529886-181-m.m4a
مونا لیزا پیریز کی ایک تین برس کی بیٹی ہے اور وہ حاملہ بھی ہیں
844424932388902-317-m.m4a
پسماندہ مسلمانوں کو تحفظات کے لئے کانگریس کے وعدوں پر طوفان
844424932521700-51-m.m4a
پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
844424931506342-1121-m.m4a
پاکستان کبڈی فیڈریشن کا انٹرنیشنل کھلاڑی اعظم خان کی وفات پر اظہار تعزیت
844424932560347-264-m.m4a
جو بلند کرنے کے لئے ضروری نہیں ہے کے طور پر ایک بچے بائیں ہاتھ
844424932532052-181-m.m4a
نام قسمت پر اثر انداز ہوتا ہے کے طور پر
844424932848367-181-m.m4a
کورونا گائیڈ لائنس کی خلاف ورزی پر کانگریس کا گورنر کو مکتوب
844424932829785-264-m.m4a
اس قسم کے ڈیزائن کمروں دو لوگوں کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے
844424932589854-569-m.m4a
امن و امان کے لیے چار اعشاریہ پانچ بلین روپے مختص کیے گئے ہیں
844424932548879-264-m.m4a
نائب صدر مائک پنس سے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ
844424930946696-622-m.m4a
شمالی عراق کی علاقائی کردی انتظامیہ کو براہ راست اسلحہ فراہم ک
844424932850160-544-m.m4a
بغداد میں خود کش حملے معمول بنتے جا رہے ہیں
844424931239203-15-m.m4a
بچوں میں صحت بخش خوراک کا شعور پیدا کرنے کا پروگرام
844424930860301-622-m.m4a
لاک ڈائون میں مسلسل پرنس پاٹھک نے راشن تقسیم کیا
844424932525923-451-m.m4a
دانشور رام چندر گوہا کو بی جےپی کا قانونی نوٹس
844424932767102-75-m.m4a
بلی کے لئے ٹوائلٹ کے لئے فلر ڈاینجورج اور اینٹی بیکٹیریل جائیداد ہے
844424932767171-75-m.m4a
مرکزی توجہ بھی ڈٹرجنٹ کی قسم کو ادا کیا جاتا ہے
844424932498378-51-m.m4a
ہیں بے امان جو ان کو امان دوں گا میں
844424932555287-264-m.m4a
یمن میں پانچ روزہ عارضی جنگ بندی کی تجویز
844424932572127-181-m.m4a
خطے کی صورت حال کے پیش نظر امریکی فٹ بال ٹیم کا دورہ قطر منسوخ
844424932892863-264-m.m4a
ثبوت جرم ہی شخص ملوث واقع ہوئی ہے کہ پتہ چلتا ہے
844424931117711-622-m.m4a
رہنے کے کمرے میں کھدائی کثیر سطح کی چھت
844424932908603-264-m.m4a
ٹوتھ پیسٹ محفوظ ہے اور بچوں کے استعمال کیا جا سکتا ہے
844424932548356-51-m.m4a
عید کے موقع پر بھی اسرائیل کے فلسطینیوں پر ظلم و ستم جاری
844424931223155-544-m.m4a
شادی سے متعلق تجاویز پر پیسے بچانے کے لئے
844424932533657-51-m.m4a
ربط اور تعلق کے بھی تو کچھ ہے پیمانے
844424932519581-181-m.m4a
چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا پاکستان میں محبت نہ ملنے کا شکوہ
844424932891385-264-m.m4a
ایران نے طویل فاصلے کے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
844424931413110-63-m.m4a
ایک امریکی اخبار میں ہٹلر کی موت کی خبر
844424932511585-68-m.m4a
جنرل فونسیکا نے تامل ٹائیگرز پر فتح حاصل کر لی لیکن سیاست میں ہار گئے
844424931017406-842-m.m4a
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی جائے گی
844424932782865-264-m.m4a
سال بہ سال اس جگہ کی مقبولیت بڑھ رہی ہے
844424931198865-622-m.m4a
صحافی گوری لنکیشن کے قتل کے معاملہ میں جھارکھنڈ سے ایک اور ملزم گرفتار
844424932778349-264-m.m4a
اگرچہ وہاں جنگ ہوئی اگرچہ پارلیمانی عمارتوں کی بحالی کو جلدی سے شروع ہوئی
844424932821342-264-m.m4a
ٹوالیٹ اور واش بیسن بلاک کے لئے عام کے ساتھ شاور
844424931166736-544-m.m4a
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی کا انتقال
844424932558002-264-m.m4a
ریلوے کی طرف سے سفر پر مارٹن وان برن
844424932564439-181-m.m4a
عراقی صدرالعبادی کو ٹیکنو کریٹ حکومت قائم کرنے کا انتباہ
844424931324399-544-m.m4a
کشمیری فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرہ پر قوم دشمن تبصرہ پر مقدمہ
844424932548373-51-m.m4a
ابراہیم الجعفری کا بیان ڈونلڈ رمزفیلڈ کے بیان سے بالکل مختلف ہے
844424931284722-544-m.m4a
داستانیں لکھ کے رکھ لو چند عنوانوں کے ساتھ
844424931549538-1121-m.m4a
سکمز صور ہ میں کوروناوائرس کے مریضوں کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک
844424932529162-264-m.m4a
اہم چیز عمل کرنا ہے محض باتیں یہ پھر تجزیات نہیں
844424932521696-51-m.m4a
خالدہ حسین اردو کی منفرد افسانہ نگار از ڈاکٹر تہمینہ عباس
844424932850219-544-m.m4a
وہ کینچی کے ایک جوڑے کے طور پر دکھایا جاتا ہے
844424932524162-181-m.m4a
جزیرہ سٹیٹن میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن عوام ناراض ہیں
844424932942797-1156-m.m4a
یہ غدود انسانی مدافعتی نظام کی تشکیل میں ایک انتہائی اہم عنصر ہیں
844424932878748-264-m.m4a
ابھی پانی اور ٹماٹر پیسٹ کے چمچوں کے چمچوں کے ایک جوڑے شامل کریں
844424932711912-1121-m.m4a
بچہ سر پر ہیل یا رگ سے خون لے جاتے ہیں
844424931499767-544-m.m4a
وزارت دفاع نے فضائیہ میں عورتوں کو لڑنے کے کام میں لگانے کی منظوری دی
844424932783738-75-m.m4a
اور اس نے ضروری ہے اور اس کا مقابلہ کریں گے
844424932786695-264-m.m4a
شمالی کوریا کے پناہ گزینوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا مطالبہ
844424932786672-264-m.m4a
لیکن اضافی وزن کم ہی ایک اچھا وجہ ہے
844424931269657-15-m.m4a
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کیویز ٹیم کا انتظار کرتا رہ گیا
844424932524099-181-m.m4a
فلوجہ میں امریکی حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی بھی ہوئی
844424931233534-15-m.m4a
شدید برف باری سے کئی علاقوں میں گاڑیوں پھنس کر رہ گئی
844424932786645-264-m.m4a
وہ ایک لاطینی امریکی گلوکارہ بیونسے کو ترجیح دیتے ہیں
844424931564526-295-m.m4a
کیا کمرے کی شرح میں شامل کیا جاتا ہے
844424932572129-181-m.m4a
میز پر تحفظ اور ترکاریاں کی فراہمی کے عمل
844424932548134-264-m.m4a
یودقا قانون نے سلطنت سلطنت میں نمایاں اشارہ دیا
844424932841114-1156-m.m4a
قرض کی ادائیگی نہ خریدی زمین کے انتخاب کی طرف سے سزا دی گئی
844424932920303-264-m.m4a
دونوں صورتوں میں دیندار واضح ہدایات کے ساتھ عمل کرنے کے لئے اتفاق کرتے ہیں
844424932887509-544-m.m4a
شکاگو میں ایک لڑکی اپنی زبان پر برف پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے
844424932529138-264-m.m4a
اداکاروں نے دو فلموں میں پروڈیوسر کی طرف اشارہ کیا
844424932506702-451-m.m4a
پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے کی انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج
844424932576153-68-m.m4a
بھارتی حکومت کا کرائے کی کوکھ پر پابندی کا مطالبہ
844424932524869-569-m.m4a
بھینسہ میں بغیر ماسکس سے باہر نکلنے پر ایک ہزار روپئے جرمانہ
844424932887448-544-m.m4a
سڑکوں پر بغیر ماسک کے گھوم رہے لوگوں کے چالان بھی کاٹے گئے
844424931170467-544-m.m4a
ٹرمپ نے صدر بنتے ہی مسلم مخالف بیانات سے بھری ویب سائٹس ہٹوا دیں
844424930812305-1121-m.m4a
عید سعید کے موقع پر ترک حکام کے پیغامات
844424932524464-264-m.m4a
اسے انسانیت کی طرف سے ایک برانڈ کی تصویر کو تبدیل یا مضبوط کرنا
844424930983557-295-m.m4a
ہم سے پوچھا کسی نے کیا ہے بہشتی زیور
844424932783687-75-m.m4a
وہ اس بارے میں پہلے ہی دہلی پولس میں شکایت کر چکے ہیں
844424932744929-544-m.m4a
یہ وقت کے ساتھ ستاروں کی چمک دیکھ کر سیارے کے لئے لگ رہا ہے
844424931195110-622-m.m4a
سعودی پیکیج کے بعد پاکستانی معیشت میں بہتری شروع
844424932498407-51-m.m4a
تبلیغی جماعت سے تعلق نہ رکھنے والے بھی نشانہ
844424932529201-569-m.m4a
دستاویزی دستاویزات کے بارے میں انحصار کرنے کے لئے
844424932564355-181-m.m4a
مستقبل میں ہند و پاک مذاکرات کا دشواریوں سے دوچار ہونا یقینی
844424932572137-181-m.m4a
پیانو کو سمجھنے اور مکمل کرنے کے لئے تکنیک لانے
844424930727888-1121-m.m4a
ریاستی حکومت اب ٹیپوسلطان کے باب کو نصاب سے ہٹانے پر غوروخوض کر رہی ہے
844424932388860-317-m.m4a
مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر تین ہزار پناہ گزین پھنسے ہوئے ہیں